ال امان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فجائیہ) خدا کی پناہ، خدا محفوظ رکھے (مصیبت آفت یا بیزاری کے موقع پر)؛ مجھے پناہ چاہئے یا مجھے پناہ دو (اکثر مدمقابل سے جنگ کے موقع پر)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فجائیہ) خدا کی پناہ، خدا محفوظ رکھے (مصیبت آفت یا بیزاری کے موقع پر)؛ مجھے پناہ چاہئے یا مجھے پناہ دو (اکثر مدمقابل سے جنگ کے موقع پر)۔